اہم خبریں

clean-5

Featured

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Entertainment

Misc

Technology

Travel

» » وائی فائی‘ اپ گریڈیشن کے بعد مزید تیز اور قابل اعتماد ہونے کو تیار



عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فیڈرل کمیونی کیشنز کمیشن نے وائی فائی کے نئے بینڈ 6GHz اسپیکٹرم کا ایک پلاٹ کھولنے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے جو صارفین کے روٹرز کو 2.4GHz اور 5GHz بینڈ پر نشر کرنے کے قابل بنا دے گا۔نیا اسپیکٹرم راؤٹرز اور دیگر آلات کے لئے پیش کردہ جگہ کی مقدار کو چار گنا بڑھاتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ زیادہ بینڈوتھ دستیاب ہے اور وہ بھی کسی مداخلت کے بغیر۔ توقع کی جا رہی ہے کہ رواں برس کے آخر تک وائی فائی 6GHz مارکیٹ میں “Wi-Fi 6E” کے نام سے فروخت کے لیے موجود ہوگا۔اس موقع پر مارکیٹنگ لیڈر کیون رابنسن نے کہا کہ نئے بینڈ اسپکٹرم کے آنے سے جدید ترین آلات پر تیز تر اور قابل اعتماد کنکشن کی توقع کی جاسکتی ہے۔ 20 برسوں کے بعد وائی فائی اسپیکٹرم کے بارے میں تاریخ کا یہ سب سے اہم فیصلہ ہے۔واضح رہے کہ وائی فائی ایئر ویوز کو نشر کرنے کے ذریعہ کام کرتا ہے اور اس وقت دو بینڈز 2.4GHz اور 5GHz موجود ہیں اور اب 1989 کے بعد پہلی بار تیسرے بینڈ 6GHz کی اجازت دیدی گئی ہے۔




پیپرز skylinkers academy dhonday

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں