پاکستان اورجنوبی افریقا کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔
ترجمان ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کے مطابق کراچی پولیس نے جنوبی افریقی کر کٹ ٹیم کے دورہ پاکستان اورنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 26 جنوری 2021 سے کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی،ایئر پورٹ،روٹ،پریکٹس گراؤنڈز،ہوٹلز اور دیگر مقاما ت پرکراچی پولیس کے 5000 اہلکار بشمول ایس ایس یوکے 1050کمانڈوز اور سیکیورٹی ڈویژن کے1500اہلکارٹریفک پولیس، ریپڈرسپانس فورس،اسپیشل برانچ اوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اسپیشلائزڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول بس اسٹیڈیم کے اطراف امن و امان صورتحال کی نگرانی کرنے کے لئے نیشنل اسٹیڈیم پر موجود ہو گی۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈایمرجنسی سروسزڈویژن مقصوداحمد کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی انتظامات کو بہتربنانے کے لیے اسٹیڈیم اورروٹس کے ملحقہ علاقوں میں ماہر نشانہ باز کوتعینات کیا گیا ہے جب کہ فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔ کمانڈنٹ ایس ایس یو ڈاکٹر فرخ علی نے کہا کہ اعلیٰ تربیت یافتہ اور جدید اسلحہ سے لیس کمانڈوزپر مشتمل اسپیشل ویپن اینڈٹیکٹکس (S.W.A.T) ٹیم اسٹیڈیم کے اندراورباہر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تعینات کی جائے گی عوام کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو برقراررکھنے کے لیے فقط مرکزی شاہراہ کو میچ ٹائمنگ کے دوران بند کیا جائے گا۔تازہ ترین
سکائی لنکرز اکیڈمی. Powered by Blogger.
Top reviews
Search This Blog
Recent Posts
Comments
Featured Posts
Recent Posts
Recent in Sports
Tags
Gallery
Breaking News
Home
»
کھیلوں کی خبریں
» پاکستان اورجنوبی افریقا کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل
اس تحریر کو اس موضوع کے تحت شائع کیا گیا: کھیلوں کی خبریں
پیپرز skylinkers academy dhonday
ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مشہور تحاریر
-
بچپن میں کاغذی جہاز اڑانے کی عادت جوانی تک برقرار رہتی ہے اور اب جدید ایپ سے اس شوق کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ ایپ کے علاوہ موٹر، ٹرانس...
-
قومی کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا۔ ٹرینرز کی جانب سے 6،6 کھلاڑیوں کے سیٹ بناکر ان سے باری باری مختلف مشقیں کروائی جارہی ہی...
مشہور تحاریر
-
بچپن میں کاغذی جہاز اڑانے کی عادت جوانی تک برقرار رہتی ہے اور اب جدید ایپ سے اس شوق کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ ایپ کے علاوہ موٹر، ٹرانس...
-
قومی کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا۔ ٹرینرز کی جانب سے 6،6 کھلاڑیوں کے سیٹ بناکر ان سے باری باری مختلف مشقیں کروائی جارہی ہی...
-
آئی پی ایل کیلیے قربانی کا بکرا نہیں بننے دینا، بورڈکا اصولی فیصلہ،کسی ایک ملک کے مفاد میں ایسا قبول نہیں، سی ای او بھارتی کرکٹ بورڈ ک...
-
’آن لائن‘ لیکچر دینا ہر ایک کے بس کا روگ نہیں کیا کبھی ہم نے یہ سوچا ہے کہ انسان اپنی زندگی کے حوالے سے کیا کچھ سوچتا ہے، لیکن اس کے لا...
-
چین میں عہد حاضر کی سب سے بڑی دفاعی دیوار کی تعمیر محض ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں مکمل ہوئی۔ اس دیوار کی تعمیر کو یقینی بنانے میں گیارہ ک...
-
پاکستان اورجنوبی افریقا کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ترجمان ڈی آئی جی س...
-
سعودی عرب نے اس شخص کا سر قلم کر دیا جس نے گذشتہ سال ایک لائیو پرفارمنس کے دوران تین ہسپانوی رقاصوں کو چھرا مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ ...
-
سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان کے سر کی قیمت50، 50 لا...

No comments: