پاکستان میں سائبر
سکیورٹی کی نمایاں فرم ریوٹرزنےانکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے گیارہ کروڑ پچاس لاکھ
لوگوں کا ڈیٹا ایک ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش کیاگیاہے۔یہ ڈیٹا فروخت کیلئے پیش کرنے والے ملزموں نے اس کی قیمت اکیس لاکھ
ڈالر یعنی ساڑھے تین کروڑ پاکستانی روپے سے زیادہ بتائی ہے۔پاکستانیوں کا ڈیٹا
ڈارک ویب پر فروخت ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ پیسوں کیلئے کچھ عناصر یہاں متحرک
ہیں اور وہ پاکستان اور یہاں موجود اداروں کیلئے خطرہ بن رہے ہیں۔ٹیک جوس کی رپورٹ
کے مطابق ریوٹرز تھریٹ انٹیلی جنس ٹیم نے جو جائزہ لیا ہے اس کے مطابق ایک معروف
ویب پر پاکستانیوں کا مکمل نجی ڈیٹا فروخت کیلئے پیش کیاگیا ہے جس میں پاکستانیوں
کے شناختی کارڈ نمبرز، مکمل نام ، پتہ، فون نمبرز اور ٹیکس نمبرز بھی شامل ہیں
۔رپورٹ کے مطابق سائبر کریمنلز نے یہ ڈیٹا ڈارک ویب کے وی آئی پی
نمبر پر فروخت کیلئے پوسٹ کیا ہے اور یہ ڈیٹا بالکل فریش ہے کیونکہ اسے رواں ہفتے
ہیک کیا گیاہے اور مسلسل اپ ڈیٹ کیاجارہا ہے۔ ڈیٹا کی فروخت کیلئے لگائے گئے
اشتہار پر بتایا گیا ہے کہ اسے خوبصورت انداز سے منظم کیاگیاہے اور اس پرہیڈرز بھی
لگائے گئے ہیں۔ریوٹرز تھریٹ انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ ڈیٹا کی فروخت سے ٹیلی کام
کمپنیوں کی ڈیٹا سکیورٹی اور پرائیویسی پالیسیز کے حوالے سے کئی سوالات جنم لیتے
ہیں۔ ممکن ہے یہ ڈیٹا مختلف کمپنیوں سے چرایا گیا ہو تاہم یہ بھی ممکن ہے کہ یہ
کسی ایک فرم سے حاصل کیاگیاڈیٹاہو۔تاحال کوئی ایسی کمپنی بھی سامنے نہیں آئی
جس
پر کسی قسم کا کوئی سائبر حملہ ہوا ہو۔اگر ایساکوئی واقعہ ہوا ہے تو صارفین کو
مطلع کرنا بے حد ضروری ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس بات کا بھی امکان ہے کہ خود کمپنیاں
ہی اس قابل نہ ہوں کہ انہیں ڈیٹا ہیک ہونے کا پتہ بھی نہ چلاہو اس وقت یہ
صارفین کی فکرمندی کا وقت ہے جن کا ڈیٹا لیک ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق ریوٹرز تھریٹ
انٹیلی جنس ڈیپ اور ڈارک ویب فورمز کو مانیٹر کرتی رہتی ہے اور اس حوالے سے مزید
اپ ڈیٹ کرتا رہے گا۔تازہ ترین
سکائی لنکرز اکیڈمی. Powered by Blogger.
Top reviews
Search This Blog
Recent Posts
Comments
Featured Posts
Recent Posts
Recent in Sports
Tags
Gallery
Breaking News
Home
»
سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیا
» پاکستان موبائل صارفین کی معلومات انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی،انتہائی تشویشناک خبرآگئی
اس تحریر کو اس موضوع کے تحت شائع کیا گیا: سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیا
پیپرز skylinkers academy dhonday
ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مشہور تحاریر
-
بچپن میں کاغذی جہاز اڑانے کی عادت جوانی تک برقرار رہتی ہے اور اب جدید ایپ سے اس شوق کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ ایپ کے علاوہ موٹر، ٹرانس...
-
قومی کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا۔ ٹرینرز کی جانب سے 6،6 کھلاڑیوں کے سیٹ بناکر ان سے باری باری مختلف مشقیں کروائی جارہی ہی...
مشہور تحاریر
-
بچپن میں کاغذی جہاز اڑانے کی عادت جوانی تک برقرار رہتی ہے اور اب جدید ایپ سے اس شوق کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ ایپ کے علاوہ موٹر، ٹرانس...
-
قومی کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا۔ ٹرینرز کی جانب سے 6،6 کھلاڑیوں کے سیٹ بناکر ان سے باری باری مختلف مشقیں کروائی جارہی ہی...
-
آئی پی ایل کیلیے قربانی کا بکرا نہیں بننے دینا، بورڈکا اصولی فیصلہ،کسی ایک ملک کے مفاد میں ایسا قبول نہیں، سی ای او بھارتی کرکٹ بورڈ ک...
-
’آن لائن‘ لیکچر دینا ہر ایک کے بس کا روگ نہیں کیا کبھی ہم نے یہ سوچا ہے کہ انسان اپنی زندگی کے حوالے سے کیا کچھ سوچتا ہے، لیکن اس کے لا...
-
چین میں عہد حاضر کی سب سے بڑی دفاعی دیوار کی تعمیر محض ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں مکمل ہوئی۔ اس دیوار کی تعمیر کو یقینی بنانے میں گیارہ ک...
-
پاکستان اورجنوبی افریقا کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ترجمان ڈی آئی جی س...
-
سعودی عرب نے اس شخص کا سر قلم کر دیا جس نے گذشتہ سال ایک لائیو پرفارمنس کے دوران تین ہسپانوی رقاصوں کو چھرا مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ ...
-
سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان کے سر کی قیمت50، 50 لا...



No comments: